زیز طالب علم اگر ٹیسٹ رزلٹ میں اپ کے حاصل کردہ نمبرز 80 سے کم اور 50 یا اس سے زیادہ ہیں تو اپنا داخلہ فارم اور چلان فارم ڈاؤن لوڈ کر کے چالان بذریعہ حبیب بینک یا ایزی پیسہ جمع کروا کر ضروری کاغذات کے ساتھ نشاط ڈگری کالج لہتراڈ روڈ نذد ایم سی بی بینک کھنہ پل اسلام اباد کے پتہ پر 15 جولائی 2023 تک ارسال کریں
ضروری کاغذات
1. داخلہ فارم 2.چالان فارم 3. والد کے شناختی کارڈ کی کاپی 4. طالب علم کا بے فارم کاپی 5.سکول سرٹیفکیٹ کلاس سکس تا نائن میٹرک یا اس سے اوپر کے لیے اخری بورڈ رول نمبر سلپ 6.چار عدد تصاویر
زیز طالب علم اگر ٹیسٹ رزلٹ میں اپ کے حاصل کردہ نمبرز 80 سے کم اور 50 یا اس سے زیادہ ہیں تو اپنا داخلہ فارم اور چلان فارم ڈاؤن لوڈ کر کے چالان بذریعہ حبیب بینک یا ایزی پیسہ جمع کروا کر ضروری کاغذات کے ساتھ نشاط ڈگری کالج لہتراڈ روڈ نذد ایم سی بی بینک کھنہ پل اسلام اباد کے پتہ پر 10 جولائی 2023 تک ارسال کریں
ضروری کاغذات
1. داخلہ فارم 2.چالان فارم 3. والد کے شناختی کارڈ کی کاپی 4. طالب علم کا بے فارم کاپی 5.سکول سرٹیفکیٹ کلاس سکس تا نائن میٹرک یا اس سے اوپر کے لیے اخری بورڈ رول نمبر سلپ 6.چار عدد تصاویر